Apps Trader Logo

Urdu Cooking Recipes

Version 1.0

Content Rating 4+

User Rating 4 / 5

Votes 9

Urdu Cooking Recipes

Naveed Ejaz

Food & Drink, Reference

IOS
GBP 0.00


Download Urdu Cooking Recipes on the Appstore





Recipes of some delicious dishes; enjoy yourself and share with your friends from within the app.

کچھ مزیدار کھانے بنانے کی تراکیب۔ مندرجہ ذیل تراکیب شامل ہیں:
فش کوفتہ کری
کالے چنے کی دال
رمضان سپیشل ڈش چکن سموسے
مصالحہ دار لوبیہ
چکن ویجیٹیبل پکوڑے
بیکڈ پوٹیٹو رول
بھری مرچوں کے پکوڑے
تکہ بریانی
بہاری قیمہ اور لچھا پراٹھا
کرسپی نوڈلز
چکن منچورین
سپائسی ویجیٹیبل پلاوَ
ٹینڈے گوشت
کھٹی چکن بریانی
چکن ملائ تکہ
چکن ویجیٹیبل
مٹر گوشت
سپائسی نوڈلز
چاول کے پکوڑے
چکن تکہ
پی نٹ ٹومیٹو رائس
مزیدار چٹنیاں
اروی کے پتے بیسن میں
کرسپی نوڈلز
باربی کیو لیمپ جیلانی ود پیپر
سیخ کباب
ایپری کوٹ انیڈ لیمن چیری جوس
ساگ گوشت
اسٹیم روسٹ
چکن ملائ تکہ
مٹن قورمہ
مصالحہ لگی رہو مچھلی
کچے قیمے کے ہرے مصالحے والے
چکن چائنیز رائس
مٹن ہآنڈی
چکن ڈرم سٹکس ود لیمن سوس
مزیدار چٹنیاں
فیش مایونیز سلاد
شاہی ٹکڑے
کھٹی میٹھی مرغی
ساٹیڈ پیپر اینڈ سالامی سیلڈ
ہانڈی گولا کباب
سادہ بسکٹ
پشاوری فرائ چرغہ
فرائیڈ سالمن
انڈے کا قیمہ
فرائ چکن
فش رول سلاد
فش فنگرز
چکن کٹلٹس
فروٹ سوپ
چکن ود ٹوساسز
چکن سٹکس
کشمیر بریانی
ران روسٹ
افغانی چکن
کولڈ کیک
کرسپی چکن
قصوری کلیجی
کالی مرچ قیمہ
سبزی بھرا چکن روسٹ
مٹن کوکونٹ فرائ
انڈوں کا حلوہ
فرائیڈ فش سینڈوچز
فش نوڈلزبیک
گرین چکن
جلیبی
مکئ اور نپیر کے سموسے
تکہ بوٹی
ڈوسا اور آلوبھاجی
فروٹ برفی
کٹھا دالچہ
چکن سلاد
رشین سلاد
آلو کے کباب
اروی
کیلے کا کیک تیار کریں
کڑاہی پرائونز مصالحہ
کلیئر چکن سوپ
چکن کارن سوپ
کینو کی سلاد
فش شاشلک ود کارن رائس
دہی کی کڑھی
ملتانی تکہ
چکن شاشلک
توے والی مچھلی
کرسپی سوئیٹ نوڈلز
فرائیڈ سالمن
عربی سموسے
گاجر اور چقندر کی بھجیا
کیلے کی کھیر
پنیر کڑاھی مصالحہ
حیدرآبادی مروچوں کا سالن





Urdu Cooking Recipes screenshot oneUrdu Cooking Recipes screenshot twoUrdu Cooking Recipes screenshot threeUrdu Cooking Recipes screenshot four


The Developer Naveed Ejaz also wrote the apps listed below, click the icon to visit the pages.

Library Of Urdu Books
Library Of Urdu Books

Free
****اپنی طرز کی پہلی اور منفرد اپلیکیشن ****
**** نئے ورژن میں اردو وڈیوز بھی شامل کی گئی ہیں۔ ****

اردو پڑھنے والوں کے لئے آئی پیڈ اور آئی فون پر بہت کم اپلیکیشن میسر ہیں۔ یہ ایک منفرد کاوش ہے جس میں انشااللہ باقاعدگی سے نئی کتابیں شامل ہوتی رہیں گی۔ اس
اپلیکیشن کو جدید معیار کے مطابق بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور بک مارک، ای میل، پرنٹ، فیس بک شیئر وغیرہ کی سہولیات مہیا ہیں۔
اگر آپ کو یہ کاوش اچھی لگے تو برآئے مہربانی ریٹ ضرور کریں۔

نوٹ: اس ایپلیکیشن میں دی گئی تمام کتابیں مختلف انٹرنیٹ زرائع سے لی گئی ہیں جہاں یہ مفت دستیاب ہیں۔ اس ایپلیکیشن کا مقصد موبائل آلات پر ان کا حصول آسان بنانا اور اردو زبان کو فروغ دینا ہے، تمام کتابوں کے جملہ حقوق و کاپی رائٹس ان کے متعلقہ لکھاریوں اور پبلشرز کے ہیں۔ اگر کسی پبلشر یا لکھاری کو کسی بھی کتاب کے بارے میں کوئی شکایت ہو تو ہم سے رابطہ کریں، ہم وہ کتاب اس ایپلیکیشن سے نکال دیں گے۔

اگر کوئی پبلشر یا لکھاری اپنی کتاب یا کتابیں اس ایپلیکیشن کے ذریعے فروخت یا مفت مہیا کرنا چاہیں، تو ہمارے فیس بک پیج کے ذریعہ رابطہ کریں: https://www.facebook.com/LibraryOfUrduBooksApps

اردو زبان کوفروغ دینے کی اس کوشش میں آپ کے تعاون کے لئے شکر گزار ہوں گے۔ شکریہ

This app provides with a categorized selection of Urdu books and videos....
Lateefay : Urdu Jokes and Funny Quotes
Lateefay : Urdu Jokes and Funny Quotes

Free
A compilation of Urdu jokes and funny quotes to make your day better :)

اردو کے کچھ شگفتہ لطیفے، آپ کا دن خوشگوار کرنے کے لئے۔۔۔
اگر پسند آئے تو ریٹ ضرور کریں۔ شکریہ...
Urdu Cooking Recipes
Urdu Cooking Recipes

Free
Recipes of some delicious dishes; enjoy yourself and share with your friends from within the app.

کچھ مزیدار کھانے بنانے کی تراکیب۔ مندرجہ ذیل تراکیب شامل ہیں:
فش کوفتہ کری
کالے چنے کی دال
رمضان سپیشل ڈش چکن سموسے
مصالحہ دار لوبیہ
چکن ویجیٹیبل پکوڑے
بیکڈ پوٹیٹو رول
بھری مرچوں کے پکوڑے
تکہ بریانی
بہاری قیمہ اور لچھا پراٹھا
کرسپی نوڈلز
چکن منچورین
سپائسی ویجیٹیبل پلاوَ
ٹینڈے گوشت
کھٹی چکن بریانی
چکن ملائ تکہ
چکن ویجیٹیبل
مٹر گوشت
سپائسی نوڈلز
چاول کے پکوڑے
چکن تکہ
پی نٹ ٹومیٹو رائس
مزیدار چٹنیاں
اروی کے پتے بیسن میں
کرسپی نوڈلز
باربی کیو لیمپ جیلانی ود پیپر
سیخ کباب
ایپری کوٹ انیڈ لیمن چیری جوس
ساگ گوشت
اسٹیم روسٹ
چکن ملائ تکہ
مٹن قورمہ
مصالحہ لگی رہو مچھلی
کچے قیمے کے ہرے مصالحے والے
چکن چائنیز رائس
مٹن ہآنڈی
چکن ڈرم سٹکس ود لیمن سوس
مزیدار چٹنیاں
فیش مایونیز سلاد
شاہی ٹکڑے
کھٹی میٹھی مرغی
ساٹیڈ پیپر اینڈ سالامی سیلڈ
ہانڈی گولا کباب
سادہ بسکٹ
پشاوری فرائ چرغہ
فرائیڈ سالمن
انڈے کا قیمہ
فرائ چکن
فش رول سلاد
فش فنگرز
چکن کٹلٹس
فروٹ سوپ
چکن ود ٹوساسز
چکن سٹکس
کشمیر بریانی
ران روسٹ
افغانی چکن
کولڈ کیک
کرسپی چکن
قصوری کلیجی
کالی مرچ قیمہ
سبزی بھرا چکن روسٹ
مٹن کوکونٹ فرائ
انڈوں کا حلوہ
فرائیڈ فش سینڈوچز
فش نوڈلزبیک
گرین چکن
جلیبی
مکئ اور نپیر کے سموسے
تکہ بوٹی
ڈوسا اور آلوبھاجی
فروٹ برفی
کٹھا دالچہ
چکن سلاد
رشین سلاد
آلو کے کباب
اروی
کیلے کا کیک تیار کریں
کڑاہی پرائونز مصالحہ
کلیئر چکن سوپ
چکن کارن سوپ
کینو کی سلاد
فش شاشلک ود کارن رائس
دہی کی کڑھی
ملتانی تکہ
چکن شاشلک
توے والی مچھلی
کرسپی سوئیٹ نوڈلز
فرائیڈ سالمن
عربی سموسے
گاجر اور چقندر کی بھجیا
کیلے کی کھیر
پنیر کڑاھی مصالحہ
حیدرآبادی مروچوں کا سالن...
Stories of The Holy Quran in Urdu : قصص القرآن
Stories of The Holy Quran in Urdu : قصص القرآن

Free
This app presents with a rare compilation of events and narratives from The Islamic Holy Book.

قصص القرآنی اور انبیاء علیہم السلام کے سوانح حیات اور ان کی دعوت حق کی مستند ترین تاریخ
برائے مولانہ محمد حفظ الرحمان سیوہاروی
صفحات : 1252

نوٹ: اس کتاب کا فونٹ سائز تھوڑا چھوٹا ہے جس کی وجہ سے کچھ لوگوں کو پڑھنے میں مشکل پیش آ سکتی ہے۔ اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔...